دلی خوش آمدید :-)

الســــــــــــلام عليكم ہ یہ محفل اردو زبان والوں کے لیئےبنائی گئی ہے۔ اس محفل میں آنے جانے کےدروازے سب کے لیئے کھلے ھیں آنے کے بعد اس کی پوسٹ دیکھیں اور محفل کا مزاج سمجھیں آپ اس میں اپنی سوچ کے مطابق پوسٹ کریں ۔۔۔ اگر آپ اپنی پوسٹ کو نہ دیکھ پائیں تو سمجھ جایئے گا کہ مزاج سے ھم آھنگی نہیں تھی.. خواتین کا احترام لازمی ھے اور عملی طور پر مظاہرہ کرتے ھوئے ایسا مواد دیجیےگا جیسا ھم اپنے گھر میں اپنی خواتین کے ساتھ بیٹھ کر پڑھ سکیں دیکھ سکیں۔ بہت شکریہ اور ۔۔۔۔ دلی خوش آمدید ❤️